Sahih Muslim Sharif Maa Mukhtasar Sharah Novi Volume 5 / صحیح مسلم مع مختصر شرح نووی جلد۔5 by Imam Muslim, Translated by Allama Waheed Uz Zaman 7422 Ahadith i Nabvi ka rooh parwar aur Iman Afroz Zakheera
Material type:
- 297.242 م س ص
Item type | Current library | Collection | Call number | Materials specified | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
Library Islamia College Peshawar Religions | 200 Religions | 297.242 م س ص (Browse shelf(Opens below)) | Volume 5 | Available | 47679 |
صحیح مسلم امام مسلم \x{FDEB}(204ھ۔261ھ) کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے پیش نظر صحیح بخاری کی طرح اس کی بہت زیادہ شروحات لکھی گئیں۔ عربی زبان میں لکھی گئی شروحات ِ صحیح مسلم میں امام نوویکی شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔پاک وہند میں بھی کئی اہل علم نے عربی واردو زبان میں اس کی شروحات وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں نواب صدیق حسن خاںاور اردو میں علامہ وحید الزمان کا ترجمہ قابل ذکر ہے اورطویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول ہے لیکن اب اس کی زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے کتب ستہ کے ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’صحیح مسلم مع مختصر شرح نووی وتخریج‘‘ علامہ وحید الزمان کی ترجمہ شدہ ہے۔لیکن اس میں اس ترجمہ کی قدم اردو کو تسہیل کےساتھ پیش کیا گیا ہے ۔صحیح مسلم کے کئی نسخے بازار میں دستیات ہیں مگر مکتبہ اسلامیہ، لاہور نےاس عظیم کتاب کو منفرد انداز اورامتیازی خوبیوں کےساتھ قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ یہ نسخہ درج ذیل امتیازات اور خصوصیات سے مزین ہے۔ مختلف نسخوں سےتقابل کے بعدصحیح ترین عبارت نقل کی گئی ہے،آیات کریمہ کی تخریج کا اہتمام کیا گیا ہے،تخریج حدیث اور رقم الحدیث کے ذریعے دیگر کتب احادیث کی طرف رہنمائی کامنفرد کام، مسلسل حدیث نمبر کا انتخاب، ہر حدیث مبارکہ کی مکمل تشریح حدیث کے ساتھ ہی مکمل کی گئی ہے،قارئین کی سہولت کے لیے حدیث کےمتن یعنی آپ ﷺ کے الفاظ کو سند اور دیگر عبارات سے الگ فونٹ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔ اللہ ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ (آمین) (م۔ا)
Sahih Muslim Imam Muslim (204 AH) 261 A.H. is a collection of hadiths, which is one of the six most famous books of the Sahaah-e-Satta. Imam Al-Bukhaari is the second most authentic book after Sahih Al-Bukhari. His full name is Abu al-Husayn Muslim bin Al-Hajjaj bin Muslim al-Qashiri. He was born in Nishapur, Iran in 202 AH and died in Nishapur in 261 AH. He traveled to Arab regions, including Iraq, Syria, and Egypt, to collect authentic hadiths. He collected nearly three million hadiths, but only 7,563 of them were sahih.
مسلمان اس حقیقت سے بے خبر نہیں کہ قرآن و حدیث دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ ہیں اور جملہ تعلیمات دین کی اساس یہی دو چیزیں ہیں۔ نیز ان دونوں کا ایک دوسرے کے ساتھ ایسا گہرا تعلق ہے کہ ایک کو دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ کتاب اللہ اگر متن ہے تو احادیث نبویہ اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اس کتاب اللہ کے مجمل احکام و
ہدایات کی شرح و تفسیر و سنین رسول ) ہیں.
قرآن کو بے زیادہ اُس نے سمجھا پھر اُن صحابہ کرام نے سمجھا جن کے سامنے وہ نازل ہوا، اور جنہوں نے براہ راست
شمع نبوت سے اکتساب نور کیا۔ ظاہر ہے کہ ان کے قابل رشک اعمال حکیمانہ اقوال اور پاکیزہ سیر میں قرآن کریم کے دائرہ کے اندر ہی
ہوں گی ، اس لئے قرآن کریم کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال وافعال اور صحابہ و تابعین کے اعمال و اخلاق کو اسلام میں ایک ستون کی حیثیت حاصل ہے اور ان کا مطالعہ اور ان پر عمل اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کے لئے ناگزیر ہے۔
یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ صحاح سنہ حدیث کی صحیح کہتا ہیں بخاری مسلم ، نسائی ، ابو داؤد، ترمذی اور ابن ماحب کتب احادیث میں بڑی اہمیت رکھتی ہیں، اور محدثین نے ان کتابوں کے باہم درجات قائم کر کے ایک خاص ترتیب دے دی ہے ۔ زیر نظر
كتاب الصحيح المسلم السلم شریف ، صحاح ستہ میں صحیح بخاری کے بعد دوسرے درجے کی کتاب تسلیم کی جاتی ۔
الحجاج نے کئی لاکھ احادیث نبوی کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی کا دوسش و جانفشانی سے مرتب فرمایا تھا۔
عرصہ سے ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ امام موصوف کی اس عظیم تالیف کا اس کے شایان شان اردو ترجمہ شائع کیا جائے۔ چنانچہ اللہ تعالنے کی توفیق سے اسے ہم نے علامہ وحید الزمان کے اردو ترجمہ کے ساتھ مع خواند ضرور بہ از شرح نووی منہایت اہتمام
سے شائع کیا ہے اور کا غذا طباعت اور تقلید کے اعتبار سے بھی معیار خاصا بلند رکھا ہے ۔
اردو دان حضرات جو علمی ذوق اور شرعی مسائل کا شوق رکھتے ہیں، ان کی خدمت میں یہ کتاب پیش کرتے ہوئے ہمیں ایک گونہ گو نہ مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ یہ کتاب مسائل کے سمجھے میں بے حد محمد و معاون ہوگی ، اور خواص کے لئے بھی اس کی
افادیت محتاج بیان نہیں ۔ قرآن و حدیث کی خدمت اور ان کی تشریح و تفہیم کے ذرائع کو عام کرنا ہمارا نصب العین ہے اور یہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ امید ہے کہ اور اس پر ہوکر ظرین کرام ہماری اس کوشش کو نظر استحسان دیکھیں گے اور اس پر عمل پیرا ہو کر دعائے خیر کے ساتھ یاد۔Muslims are not unaware of the fact that Quran and Hadith are the two main sources of Islam and all the teachings of the religion are based on these two things. Also, these two are so closely related to each other that one cannot be separated from the other. These two are inseparable. If the Book of Allah is a text, then the hadiths of the Prophet and the sayings and actions of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) are the total commandments of this Book of Allah.
The rate and interpretation of instructions and Sunan Rasool) are.
He understood the Qur'an more than the Companions to whom it was revealed, and who directly
Obtained light from the candle of prophecy. It is obvious that his enviable actions in wise sayings and pure walk are within the scope of the Holy Quran.
Therefore, after the Holy Qur'an, the sayings and actions of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and the actions and morals of the Companions and followers have the status of a pillar in Islam, and their study and implementation are indispensable for shaping one's world and the hereafter. Is.
It is not hidden that the Sahih Sunnah of Hadith say that Bukhari Muslim, Nasa'i, Abu Dawud, Tirmidhi and Ibn Mahib books are of great importance in hadiths, and the Muhadditheen have established a special order by establishing the mutual ranks of these books. . under observation
Kitab al-Sahih al-Muslim al-Sallam Sharif, in Sahih Sita, was recognized as the second-ranked book after Sahih Bukhari.
Al-Hajjaj had selected several hundred thousand hadiths from the collection of Prophetic hadiths and compiled them with great care and zeal.
The need was being felt for a long time that this great compilation of Imam Musauf should be published in its worthy Urdu translation. Therefore, with the help of Allah Almighty, we have arranged it with the Urdu translation of Allama Waheed-ul-Zaman.
It has been published and the quality of the diet has been kept very high in terms of printing and imitation.
Presenting this book at the service of Urdu scholars who are interested in knowledge and Shariah issues, we feel a great joy that this book will be extremely helpful in understanding the issues, and For that too
The utility needs no explanation. Serving the Qur'an and Hadith and popularizing the sources of their interpretation and understanding is our aim and this is a link in this chain. It is hoped that after this, Zareen will look favorably on our effort and remember it with good prayers.
There are no comments on this title.