Welcome to Central Library Islamia College Peshawar (You can search here library books by title, subject, author etc.)

Local cover image
Local cover image

Kanzzul Ummal / کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال (Volume 3/16) By Allama Alauddin Ali Al Muttaqi bin Hisam al Hindi / علامہ علاء الدین علی المتقی بن حسام الہندی البرھان فوری رحمۃ اللہ علیہ

By: Material type: TextTextLanguage: Arabic Publication details: Multan / ملتان Idara Talifat-i-Ashrafiah / ادرہ تالیفات اشرفیہ 2003Description: 392 Pages HardcoverSubject(s): DDC classification:
  • 297.2 م ت ک
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Current library Collection Call number Materials specified Status Barcode
Books Books Library Islamia College Peshawar Religions 200 Religions 297.2 م ت ک (Browse shelf(Opens below)) (Volume 3/16) Available 67294

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام \x{FDED}نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری \x{FDEB}ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی\x{FDEB} کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی \x{FDEB}کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی\x{FDEB} کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

There are no comments on this title.

to post a comment.

Click on an image to view it in the image viewer

Local cover image

Zeeshan Ullah, Librarian, Central Library Islamia College Peshawar, Email: zeeshan@icp.edu.pk