Welcome to Central Library Islamia College Peshawar (You can search here library books by title, subject, author etc.)

Local cover image
Local cover image

Tafhim al Quran (Volume 5) / تفھیم القران Abu Ala Maududi / ابوالاعلی مودودی

By: Material type: TextTextLanguage: Urdu Publication details: Lahore Idara Tarjuman Al Quran 1971Description: 632 Pages HardcoverSubject(s): DDC classification:
  • 297.16 ق 5 ت `
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
Holdings
Item type Current library Collection Call number Materials specified Status Barcode
Books Books Library Islamia College Peshawar Religions 200 Religions 297.16 ق 5ت (Browse shelf(Opens below)) Volume 5 Available 33027

مولانا مودودیؒ نے تفہیم القرآن فروری ۱۹۴۲ء میں لکھنا شروع کیا۔ پانچ سال کے عرصے کے بعد یعنی سورہ یوسف کے اختتام تک بے حد تحریکی مصروفیت کی وجہ سے یہ سلسلہ رک گیا۔ پھر ۱۹۴۸ء میں جب جیل جانا پڑا تو بحالت قید ہی اس سلسلے کو پھر سے شروع کیا۔ مولانا مودودی نے ۳۰ سال کی مدت میں ۷؍جون ۱۹۷۲ء میں پایہ تکمیل پہنچائی۔ یہ چھ ضخیم جلدوں اور ۴۱۴۳ صفحات پر مشتمل ہے۔ مولانا نے ۱۹۵۸ء میں تفہیم ہی کے سلسلے میں اپنے ایک رفیق محمد عاصم الحداد کے ساتھ مشرق وسطیٰ کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے بنفس نفیس ان تمام تاریخی مقامات اور آثار کو دیکھا جن کا تذکرہ قرآن مجید میں جگہ جگہ وارد ہے۔ مشرق وسطیٰ کا یہ پورا سفر نامہ بعد میں عاصم الحداد نے بڑے دلکش اسلوب میں قلم بند کر کے سفرنامہ ارض القرآن کے نام کے تحت شائع کیا۔/تفہیم القرآن کا اسلوب نہایت عمدہ ہے، یہ اردو نثر کا ایک عظیم شہ پارہ ہے (Masterly Prose style) ہے۔ چونکہ اس کے مخاطب عام تعلیم یافتہ طبقہ ہے اس لیے سید مودودی نے زبان نہایت ہی آسان اور عام فہم استعمال کی ہے اور انداز بیان بہت ہی دلکش اور دلنشین ہے۔ زبان و انداز بیان کے تعلق سے ایک قاری کہیں بھی دقت مــحسوس نہیں کرتا اور نہ ہی کہیں اکتاہٹ کے شکار ہوتا۔ خوبصورت انداز بیان اور سلیس زبان میں ہی تفہیم القرآن کی مقبولیت کا راز پنہاں ہے۔ ینگس ٹاون یونیورسٹی امریکہ کے پروفیسر مستنصر میر اس کی زبان کے بارے میـں لکھتے ہیں :

There are no comments on this title.

to post a comment.

Click on an image to view it in the image viewer

Local cover image

Zeeshan Ullah, Librarian, Central Library Islamia College Peshawar, Email: zeeshan@icp.edu.pk