Welcome to Central Library Islamia College Peshawar (You can search here library books by title, subject, author etc.)

Aftaab e nabuwat / آفتابِ نبوت

Material type: TextTextLanguage: Urdu Publication details: Lahore Idara e islamiyat 1980Description: 240 Pages HardcoverSubject(s): DDC classification:
  • 297.122 ط ی آ
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
Star ratings
    Average rating: 0.0 (0 votes)
No physical items for this record


اللہ جل شانہ قران کریم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ و داعیا الی اللہ باذنہ و سراجا منیرا ۔ یعنی نبی علیہ السلام اللہ کے حکم سے اللہ تعالی کی طرف بلانے والے یعنی داعی ہیں اور روشن چراغ ہیں۔
یہاں نبی علیہ السلام کو روشن چراغ قرار دیا ۔علمائے کرام نے اس کی تشریح کے بارے میں لکھا اس سے مراد سورج ہے ۔یعنی نبی علیہ السلام کی نبوت کی اہمیت سورج جیسی ہے جس کی کرنیں تمام دنیا پر پڑھتی ہیں اور سب کو اسکا فیض حاصل ہوتا ہے ۔
حضرت قاری طیب صاحب دامت برکاتہم نے محض اس آیت کی تشریح میں پوری کتاب میں بیان کردی ہے۔ اور بلاشبہ یہ ایک ایسی علمی کتاب ہے کہ جسکی نظیر ملنا مشکل ہے۔ یہ کتاب بتلاتی ہے کہ حضرت قاری صاحب نور اللہ مرقدہ کی علمی شان کہاں تک تھی۔

There are no comments on this title.

to post a comment.

Zeeshan Ullah, Librarian, Central Library Islamia College Peshawar, Email: zeeshan@icp.edu.pk