Bukhari, Imam / بخاری، امام

Fazal Albari Sharah Urdu Sahih Al Bukhari (Vloume 1) / فضل الباري صحيح الجاري Allama Asri Qasim Sani Hazrat Maulana Shabir Ahmad Usmani Hazrat Maulana Qazi Abd Ur Rehman Fazil Darul Uloom Deoband - Karachi Idara Uloom Sharia 1973 - 584 pages Hardcover

فضل الباري صحيح الجاري

افادات ، محی رایگان کلام عصر قام ثانی حضرت مولانا شیر ایمانی سے

ترین مراجعت حضت مولانا قاضی عبد الرحمن في حال از العلوم دیوبند

صحیح بخاری شریف کتاب اللہ کے بعد اصبح الکتہ کے معزز خطا بے سرفراز ہوئی جس میں فخر موجودات رحمہ العالمین خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسل کی بلند پایہ احادیث کو امیر المومنین فی الحدیث ابو عبد الله محمد بن اسماعیل ابزاری نے مرتب فرمایا اور اس کے ترجمہ الابواب میں علوم و معارف سمو دیتے فضل الباری میں احادیث و رموز بخاری پر شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ علیہ کی دور حاضر کے افکار اور ضرورت کے مطابق نہایت محققانہ لبط و تفصیل آگئی ہے۔

XX

اس ارمغان حدیث پر ترتیب مراجعت تعلیق و حواشی اور تعیین عنوانات کا کام بڑی عرق ریزی اور علمی وقتی نکتہ سنجی کے ساتھ مولنا قاضی عبد الرحمن صاحب نے انجام دیا ہے یہ شرح بخاری انشاء الله تا قیامت خدام و شائقین علوم حدیث خواص و عوام، اساتذه و لبہ اور جدید وقدیمتعلیمیافتہ بہ کے لئ شمع فروزاں کاکام دے لی۔ اردو زبان اس رہتاہی کو ناز کرے کہ ہے کہ عربی اور فارسی کے بعد دنیا کی یہ پہلی زبان ہے جس میں صحیح بخاری شریف کی

شرح اس اہتمام سے مرتب و مدون ہوئی ۔

ادارة علوم شرعیہ نشتر روڈ کراچی


Hadith
Islam

297.242 / ب خ ص