TY - BOOK AU - Saleem, Muhammad سلیم، محمد TI - Pakistan per Mafias ka Qabza aur Bayania ki Jhang پاکستان پر ما فیاز کا قبضہ اور بیانیہ کی جنگ U1 - 954.91 PY - 2024/// CY - Lahore PB - Nigarishat Publishers KW - History of Pakistan KW - Politics of Pakistan N1 - نتساب اللہ تعالیٰ کے پیغمبروں کے نام جنہوں نے انسان کو شرف انسانیت سے روشناس کروایا اور دلوں کی تاریک وادیوں میں روحانیت کی شمع روشن کی۔ انسانیت کے ان حقیقی رہنماؤں کے نام جو انتہائی نامساعد حالات میں بھی نیکی اور انصاف کا درس دیتے رہے اور اُن مقربین، ابرار، صالحین، شہدا ، صدیقین کے نام جنہوں نے ظلم و بربریت کے خلاف حق و صداقت کا پرچم مضبوطی سے تھامے رکھا، ظلم اور بربریت کی اندھی طاقتوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا اور پیغمبروں کی روشن کی ہوئی شمع کو روشن کئے رکھا۔ مصنف چوہدری محمد سلیم ایڈووکیٹ ER -